خالص مکئی دانہ
مٹھی بھر معیار — دانہ دانہ خالص، مٹی، کچرے اور کوڑی سے پاک۔ سیدھا اعلیٰ درجے کے کھیتوں سے آپ کے فارم تک۔
بشیر سنز
کراچی ممبنی اسٹاک — جانوروں کے لیے خالص مکئی
معیاری چارہ، منافع بخش ڈیری فارمنگ — کسانوں کے اعتماد کا واحد مرکز
مٹھی بھر معیار — دانہ دانہ خالص، مٹی، کچرے اور کوڑی سے پاک۔ سیدھا اعلیٰ درجے کے کھیتوں سے آپ کے فارم تک۔
معیاری اور متوازن دانہ — سرسوں، ہالوں، گندم کا دلیہ اور سینجی کا خاص فارمولا۔ دودھ گاڑھا کرے اور جانور تندرست رکھے۔
کراچی ممبنی کا اسپیشل منتخب اسٹاک — 100% دودھ کی پیداوار بڑھائے، مویشی پال حضرات کا پہلا اور مستند انتخاب۔
اعلیٰ درجے کی گندم سے تیار کردہ صاف ستھرا دلیہ۔ جانوروں کے فوری ہاضمے اور توانائی کو بحال رکھنے کے لیے لاجواب۔
100% خالص سرسوں سے حاصل کردہ تازہ اور دیسی کھل۔ دودھ میں چکنائی (Fat) اور گاڑھا پن بڑھانے کے لیے آزمودہ فارمولا۔
بہترین اور باریک رائس پالش۔ مویشیوں کا وزن بڑھانے، جسمانی فربہی اور دودھ کی چکنائی میں اضافے کے لیے بہترین انتخاب۔
فائبر اور قدرتی معدنیات سے بھرپور خالص چوکر۔ جانوروں کی خوراک ہضم کرنے اور معدے کو تندرست و فعال رکھنے کے لیے ناگزیر۔
اپنی مطلوبہ مصنوعات اور بوریوں کی تعداد منتخب کریں۔ روزانہ تازہ ترین منڈی ریٹ کے مطابق ریحان صاحب واٹس ایپ پر حتمی اور رعایتی بل فراہم کریں گے۔
ابھی کوئی پراڈکٹ منتخب نہیں ہوئی۔ اوپر لسٹ سے بوریوں کا انتخاب کریں۔
نرخ کی تصدیق: روزانہ کی تازہ منڈی کے حساب سے ریحان احمد ہاشمی صاحب (0309-8000535) براہِ راست واٹس ایپ پر حتمی اور بہترین رعایتی بل فراہم کریں گے۔
اصلی ویڈیوز دیکھیں — ہمارا دانہ مٹھی میں چمکتا ہوا اور کیٹل فیڈ کا خالص مکسچر
ہمارے مکئی دانے کی صفائی اور کیٹل فیڈ کی ساخت خود دیکھیں۔ نیچے دیے گئے بٹن سے ویڈیو تبدیل کریں اور تسلی سے معیار جانچیں:
تصویر پر کلک کر کے فل سکرین سائز میں واضح دیکھیں — ہماری اصل دکان، گودام، مصنوعات اور لائیو فارم مناظر












قدرتی اجزاء سے تیار کردہ باکمال متوازن خوراک
دودھ میں چکنائی اور مکھن کی مقدار بڑھائے
روزانہ کی پیداوار میں وافر اور نمایاں اضافہ
طاقت، قوت مدافعت اور جسمانی فربہی
سرسوں، گندم کا دلیہ، ہالوں اور سینجی
تمام مویشیوں کے لیے موزوں و مفید
ہر کسان اور ڈیری فارمر کے لیے منافع بخش
آرڈر، ہول سیل ریٹ اور مفت مشورہ — ہم ہمہ وقت حاضر ہیں
ریحان احمد ہاشمی
بشیر سنز فیصل آبادصبح 8:00 بجے تا شام 5:00 بجے
ہفتہ تا جمعرات ترسیل دستیابپلاٹ نمبر 156، راجباہ روڈ، پل عبداللہ، سمندری روڈ، فیصل آباد
نزد گلشن حرم سوسائٹی فیز 2 | فون: 0309-8000535 / 0334-8000535
| شمار | پراڈکٹ / آئٹم کا نام | پیکنگ | تعداد (بوریاں) | کل وزن (کلو) | ریٹ اسٹیٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| کل میزان (Total Summary) | 0 بوریاں | 0 کلو | منڈی ریٹ پر تصدیق | ||
📌 ضروری نوٹ و شرائط: